نوٹیفیکیشن (تشکیل برائےالیکشن کمیشن)
مجلس انتظامیہ‘انجمن حمایت اسلام نے اپنے اجلاس مورخہ24 مئی 2025ء میں آئین انجمن حمایت اسلام کے مطابق یکم جولائی2025ء تا30جون2028ء کے لیے جملہ ممبران جنرل کونسل‘انجمن حمایت اسلام اور عہدے داران‘انجمن کے انتخاب کے لیے درج ذیل ممبران پر مشتمل الیکشن کمیشن تشکیل دیا ہے:۔
جناب جسٹس(ر)نجم الزماں الیکشن کمشنر
جناب میاں محمد ارشد(ایڈووکیٹ) ممبر الیکشن کمیشن
جناب طاہر محمود احمد کھوکھر ممبر الیکشن کمیشن
مزید فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسٹر ندیم احمد‘انچارج ہیومن ریسورس/ایڈمن صدر دفترانجمن الیکشن کے انعقاد کے سلسلہ میں بطورکوآرڈینیٹر الیکشن کمیشن فرائض سر انجام دیں گے۔