
Photo by RMK
انجمن حمایتِ اسلام محمد امین پولی ٹیکنیک اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ مین بلیوارڈ، سبزہ زار میں 16 فروری کو صبح 9 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک سالانہ فن فیئر اور صنعتی نمائش کا انعقاد ہو گا، جس میں طلبہ و طالبات کو صنعتی ٹیکنالوجی کے ماہرین اور سربراہوں سے بالمشافہ ملاقات اور سیکھنے کے مواقع حاصل ہوں گے۔
Well done. It’s a great Job.
Thank you for your reply.