Auto-scrolling Text رمضان کے ماہ کی روشنی میں، دار الشفقت یتیم خانہ آپ کے زکوۃ اور امداد کا استقبال کرتا ہے                        رمضان کے ماہ کی روشنی میں، دار الشفقت یتیم خانہ آپ کے زکوۃ اور امداد کا استقبال کرتا ہے                        

انجمن حمایت اسلام کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

مجلسِ عاملہ انجمن حمایت اسلام کا اجلاس مورخہ7 نومبر 2024ء بروزجمعراتٗ صدردفتر انجمن حمایت اسلام میں منعقد ہوا۔جس میں مہنگائی کے پیش نظر انتظامیہ انجمن نے انجمن حمایت اسلام کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ اس قدر ہو کہ حالیہ مہنگائی کا مناسب حد […]

انجمن حمایت اسلام کے اداروں کے دفتری اوقات کار میں تبدیلی

مجلسِ انتظامیہ انجمن حمایت اسلام کا اجلاس صدر انجمن جناب جسٹس(ر)رستم علی ملک کی صدارت میں مورخہ7 دسمبر2024ء بروزہفتہ کوصدردفتر انجمن حمایت اسلام میں منعقد ہوا۔جس میں انتظامیہ انجمن نے اہم فیصلے کیے۔ اجلاس انجمن حمایت اسلام کے اداروں کے دفتری اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔نئے اوقات کار ،سوموار تا جمعرات09:00 بجے سے 04:00 […]

عید الاضحیٰ پر صدرِِ انجمن کا پیغام

میں آپ سب کو حج اور عید الاضحیٰ کے پُر مسرت موقع پر تہِ دِل سے مبارک دیتا ہوں۔ دراصل یہ اطاعت اور رضائے الہیٰ کے عہد کی یادگاراور تجدید کا موقع ہے۔ ہمارے جد امجد حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے فرزند حضرت اسمٰعیل علیہ السلام نے ایثار اور قربانی کی لازوال مثال […]

About Us

Anjuman Himayat-i-Islam, the oldest N.G.O in Subcontinent was established in 1884. We are proud to say that Anjuman played a vital role in the movement for Pakistan.

Quick Links

Contact Us

Anjuman Himayat-i-Islam 119-Multan Road, Lahore, Pakistan

Support

We take this opportunity to introduce that Anjuman Himayat-i-Islam the oldest N.G.O in Pakistan was established in 1884.