میں آپ سب کو حج اور عید الاضحیٰ کے پُر مسرت موقع پر تہِ دِل سے مبارک دیتا ہوں۔ دراصل یہ اطاعت اور رضائے الہیٰ کے عہد کی یادگاراور تجدید کا موقع ہے۔ ہمارے جد امجد حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے فرزند حضرت اسمٰعیل علیہ السلام نے ایثار اور قربانی کی لازوال مثال […]
June 13, 2024
/
Webfoxs
/
0 Comments
حکومت پاکستان کے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع 17جون سے 19 جون 2024ء تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ مذکورہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ادارہ جات‘انجمن حمایت ِاسلام میں بھی عید الاضحیٰ کے پُر مسرت موقع پر مورخہ17 تا 19 جون 2024ء (بروزپیر تا بدھ) تک تعطیلات ہوں گی۔