مجلس عاملہ ٗانجمن حمایت اسلام کا اجلاس صدردفتر انجمن میں صاحب صدر انجمن جناب جسٹس(ر)رستم علی ملک کی سربراہی میں منگل،27مئی2025ء کو منعقد ہوا۔ جس میں عہدے داران انجمن کے علاوہ جملہ ادارہ جات انجمن کے اعزازی سیکرٹری صاحبان نے شرکت کی۔اجلاس میں ادارہ جات انجمن سے متعلق16معاملات پر بحث وتمحیص کے بعد فیصلہ جات […]
