نوٹیفیکیشن (تشکیل برائےالیکشن کمیشن) مجلس انتظامیہ‘انجمن حمایت اسلام نے اپنے اجلاس مورخہ24 مئی 2025ء میں آئین انجمن حمایت اسلام کے مطابق یکم جولائی2025ء تا30جون2028ء کے لیے جملہ ممبران جنرل کونسل‘انجمن حمایت اسلام اور عہدے داران‘انجمن کے انتخاب کے لیے درج ذیل ممبران پر مشتمل الیکشن کمیشن تشکیل دیا ہے:۔ جناب جسٹس(ر)نجم الزماں […]
