فنانس کمیٹی کا اجلاس آج 11:00بجے دن منعقد ہوا، جس کی صدارت جسٹس(ر)رستم علی ملک‘صدر انجمن حمایت اسلام نے کی۔ اجلاس میں جناب مصدق اعجاز‘چیئرمین فنانس کمیٹی،جناب میاں محمد منیر‘آنریری سیکرٹری جنرل،جناب مرزا خادم حسین جرال‘ آنریری سیکرٹری فنانس،جناب مد ثر لطیف راں‘چیف انٹرنل آڈیٹر،جناب انصار احمد قریشی،جناب محمد ایوب خاں،جناب محمد رضا باقر اورجناب […]
 
		         
			