جائیداد کمیٹی ٗانجمن حمایت اسلام کا اجلاس ہفتہ 31مئی2025ء کو صدر انجمن جسٹس (ر)رستم علی ملک کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں جائیداد انجمن سے متعلقہ امور پر غور وخوص کے بعد فیصلے کیے گئے اور جائیداد کے نظم ونسق کو مزید بہتر بنانے کا اعادہ کیا گیا۔اجلاس میں صدر انجمن کے علاوہ میاں […]
