انجمن حمایت اسلام کے زیراہتمام سکولزمیں میٹرک سال 2024ءکے سالانہ نتائج میں اول،دوئم،سوئم آنے والے طلباءو طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد انعامات دینے کے سلسلہ میں تقریب کا اہتمام مورخہ18جنوری2025ء بروزہفتہ 12:05بجے دن کوقائد اعظمؒ ہالٗ حمایت اسلام طبیہ کالج،119ملتان روڈ،لاہور میں کیا جا رہا ہے۔ حمایت اسلام ہائر سیکنڈری سکول(بوائز ونگ)کےسید احتشام […]