مورخہ 14 مئی 2026ء بروز جمعرات حمایتِ اسلام پبلک ہائی سکول فار گرلز باغبانپورہ میں جماعت دوم تا ہشتم کے طلبہ و طالبات کے درمیان سپیلنگ کمپٹیشن کے پہلے مرحلہ کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔ مقابلہ کے اس ابتدائی مرحلہ میں تمام کلاسز کے طلبہ و طالبات کو ڈیکٹیٹیشن ورڈز دیے گئے اور […]
