حمایت اسلام پبلک ہائی سکول فار گرلز باغبانپورہ کمیٹی کا اجلاس مورخہ 2026-04-18 بروز ہفتہ بوقت 11:30 بجے صبح سکول ہذا میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں جناب میاں امجد علی آنریری چیئر مین سکول کمیٹی ، جناب میاں ضرار احمد آنریری سیکرٹری سکول کمیٹی اور کمیٹی ممبران میں سے جناب میاں محمد ارشد ایڈووکیٹ ، […]







