حمایتِ اسلام پبلک ہائی سکول فار گرلز باغبانپورہ کی اساتذہ کے لیے ورکشاپ کا اہتمام آفاق پبلشرز کے زیر اہتمام مورخہ 12 مئی 2026ء بروز منگل اور 13 مئی 2026ء بروز بدھ ہمدرد بلڈنگ، واقع لیٹن روڈ میں ریاضی اور انگلش کے مضامین کے حوالے سے دو روزہ تدریسی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ […]
