Auto-scrolling Text رمضان کے ماہ کی روشنی میں، دار الشفقت یتیم خانہ آپ کے زکوۃ اور امداد کا استقبال کرتا ہے                        رمضان کے ماہ کی روشنی میں، دار الشفقت یتیم خانہ آپ کے زکوۃ اور امداد کا استقبال کرتا ہے                        

حمایتِ اِسلام پبلک ہائی سکول (باغبانپورہ)لاہور کمیٹی کا اجلاس

مورخہ 22 نومبر 2025 ءبروز ہفتہ کو حمایت اسلام پبلک ہائی سکول فار گرلز باغبانپورہ لاہور کی سکول کمیٹی کااجلاس سکول میں منعقد ہوا۔ جس میں چیئرمین سکول کمیٹی میاں امجد علی ، سیکرٹری سکول کمیٹی میاں ضرار احمد، ممبر سکول کمیٹی رفیع رضا کھرل ، میاں محمد ارشد ایڈوکیٹ اور ہیڈ مسٹریس مسز فریحہ ناز نے شرکت کی۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز11:45 بجے صبح ہوا۔ اجلاس میں تلاوت کی سعادت جناب میاں امجد علی نے حاصل کی۔ کمیٹی اجلاس میں سکول ہذا کے نئے کمیٹی ممبران کا تعارف کروایا گیا۔اجلاس میں سابقہ روئیدادکمیٹی کی توثیق ، سکول کے مستقل ملازمین کی سا لانہ ترقی ، سکول کے کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع ، سکول کی طلباءو طالبا ت کی فیس بڑھانے کے ساتھ ساتھ دیگر اہم معاملات زیر بحث لائے گئے۔
میاں محمد ارشد ایڈوکیٹ صاحب نے اجلاس کے اختتام پر دعائے خیر کی۔

Leave a reply

About Us

Anjuman Himayat-i-Islam, the oldest N.G.O in Subcontinent was established in 1884. We are proud to say that Anjuman played a vital role in the movement for Pakistan.

Contact Us

Anjuman Himayat-i-Islam 119-Multan Road, Lahore, Pakistan

Support

We take this opportunity to introduce that Anjuman Himayat-i-Islam the oldest N.G.O in Pakistan was established in 1884.