پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام انٹرکالجیٹ مقابلوں میں حمایت اسلام لاء کالج نے فتوحات کے انبار لگادیئے۔مقابلوں میں لاء کالج کے طلباء و طالبات نے ہر ایک مقابلے میں ریکارڈ فتح حاصل کی اور شائقین و اساتذہ اور پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ سے پزیرائی حاصل کی۔اول پوزیشن حاصل کرنے پر پنجاب یونیورسٹی کی طرف سےمیڈلز اور ٹرافیاں […]
