Auto-scrolling Text یتیم بچوں کے لئے مدد کرنا انکی خوشی اور ترقی کا راز ہے۔ انہیں پیار اور تعلیم کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکیں۔ زکوۃ اور عطیات کے ذریعے آپ ان بچوں کو راہنمائی، صحت، اور تعلیمی سہارا فراہم کرتے ہیں۔ آپکا ساتھ انکی زندگیوں کو روشنی دیتا ہے۔                         ریتیم بچوں کے لئے مدد کرنا انکی خوشی اور ترقی کا راز ہے۔ انہیں پیار اور تعلیم کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکیں۔ زکوۃ اور عطیات کے ذریعے آپ ان بچوں کو راہنمائی، صحت، اور تعلیمی سہارا فراہم کرتے ہیں۔ آپکا ساتھ انکی زندگیوں کو روشنی دیتا ہے۔                         

مجلسِ انتظامیہ انجمن حمایت اسلام کا اجلاس صدر انجمن جناب جسٹس(ر)رستم علی ملک کی صدارت میں مورخہ7 دسمبر2024ء بروزہفتہ کوصدردفتر انجمن حمایت اسلام میں منعقد ہوا۔جس میں انتظامیہ انجمن نے اہم فیصلے کیے۔

اجلاس انجمن حمایت اسلام کے اداروں کے دفتری اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔نئے اوقات کار ،سوموار تا جمعرات09:00 بجے سے 04:00 بجے تک جب کہ جمعۃ المبارک کو09:00 بجے سے 12:00 بجے تک ہوں گے۔اس کے علاوہ تعلیمی ادارہ جات انجمن میں ہفتہ کے دن کی تعطیل بھی ختم کردی گئی ۔

Leave a reply

About Us

Anjuman Himayat-i-Islam, the oldest N.G.O in Subcontinent was established in 1884. We are proud to say that Anjuman played a vital role in the movement for Pakistan.

Quick Links

Contact Us

Anjuman Himayat-i-Islam 119-Multan Road, Lahore, Pakistan

Support

We take this opportunity to introduce that Anjuman Himayat-i-Islam the oldest N.G.O in Pakistan was established in 1884.