حکومت پاکستان کے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع 17جون سے 19 جون 2024ء تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
مذکورہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ادارہ جات‘انجمن حمایت ِاسلام میں بھی عید الاضحیٰ کے پُر مسرت موقع پر مورخہ17 تا 19 جون 2024ء (بروزپیر تا بدھ) تک تعطیلات ہوں گی۔